|
|
|
|
سعودی عرب میں آئ-آر كوریج |
موبی لنك نے سعودی عرب میں اتصالات اتحاد (موبلٹی) كو شامل كرنے كے لئے انٹرنیشنل رومنگ كو ریج كا دائرہ مزید وسیع كردیا ہے- اس مقدس مذہبی مقام تك سفر كرنے كے لئے مكہ میں عمرہ یا حج كی ادائیگی كے لئے اور مقدس مسجد كی زیارت كے لئے اور مدینہ اور مسجد نبوی كی زیارت كرنے كے لئے جہاں نبی پاك صلی اللہ علیہ وسلم كا روضہ مبارك ہے-
ریاض جو ایك جدید شہر اور سعودیہ كا دارالحكومت ہے وہ حقیقی قصبے كی جگہ پر بنایا گیا ہے - قلعے سے ہٹ كر اور دیرہ سكویر كے قریب كچھ روایتی نجدی محلوں كے علاوہ پرانے قصبے كے كچھ آثار باقی ہیں- ملك كا مغربی ساحل تجارت كا مركز ہے مگر مقدس اسلامی شہروں كو یكساں اہمیت حاصل ہے- اس علاقے میں جدہ كا شہر بھی شامل ہے جو كہ سعودی عرب كا سفارتی دارالحكومت اور ملك كا مشہور تجارتی اور ثقافتی مركز ہے |
|
| سنگاپور میں جی-پی-آر-ايس رومنگ |
موبی لنك اپنی جی-پی-آر-ايس رومنگ میں مزید بہتری پیدا كرتا ہے - اب كال اور میسجنگ سروس كے علاوہ موبی لنك كے پوسٹ پیڈ كسٹمرز ڈیٹا سروس استعمال كرسكتے ہیں اور یہاں تك كہ اپنے دفتر كو اپنے ساتھ سنگاپور تك بھی لے كر جاسكتے ہیں- موبی لنك اپنے صارفین كو سفر كے دوران جی-پی-آر-ايس اور بلیك بیری كی شاندار سہولیات فراہم كرتا ہے
یہ سروس سنگاپور میں موبی لنك كے تمام انٹرنیشنل رومنگ كسٹمرز كے لئے مفت ہے- صرف سٹار حب كا انتخاب كریں اور اس خاص پیش كش سے لطف اندوز ہوں یہ پیشكش محدود مدت كے لئے ہے- GPRS رومنگ ریٹس فری آف چارج آفر پریڈ ختم ہونے سے پہلے ہی مطلع كردیا جائے گا
|
| |
اٹلی میں آئ-آر كوریج |
فنون لطيفہ كے شاہكار كسى بھى كلچر كے بہترين نمائندہ ھوتے ھيں- پاكستان ميں آرٹ كى ترويج اور بقا كے ليے مربوط اور منظم كوششيں كرنا وقت كى ضرورت ھے- موبى لنك نے اس سلسلے ميں بھى مختلف انداز ميں كيے ايك قابل ذكر كام كركے اپنى برترى برقرار ركھى-
نومبر2005 كو لاھور ميں ورلڈ پرفارمنگ آرٹس فيسٹيول كا انعقاد ھوا- اس فيسٹيول ميں دنيا كے ھر حصے سے معروف فنكاروں نے شركت كى- چمكتے فنكاروں كے اس جھرمٹ ميں سب كى تفريح طبع كے ليے بہت كچھ تھا- موبى لنك نے آرٹ كے پرجوش پروموٹركى حيثيت سے اس آرٹ فيسٹيول كو 2004 كے ساتھ ساتھ 2005 ميں بھى سپانسر كيا- موبى لنك نے عالمى سطح كے اس اس فيسٹيول كى كاميابى كے ليے نہ صرف منتظيمين كى ھرممكن مدد كى بلكہ دنيا كے سامنے پاكستان كا مثبت اميج پيش كرنے كے ليے بھى اپنا بھرپور كردار ادا كيا |
| |
جرمنی میں آئ-آر كوریج |
موبی لنك نے اپنی انٹرنیشنل رومنگ كوریج كا دائرہ كار جرمنی تك وسیع كیا جہاں ثقافت پسند بڑے شہركےپر كشش چھوٹے پكچرپوسٹ كارڈ ٹاؤن ، پیگن - انسپائرڈ ہاروسٹ میلوں اور آرٹ سے محظوظ ہوسكتے ہیں- دریائے رائن كے كنارے خوبصورت محلوں كو دریافت كریں
بلیك فارسٹ یا جنوب كے برف سے ڈھكے آپس میں مذین جرمنی كے مقدس رومن امپائرڈ سے لے كر برلن دیوار كے بڑھنے اور گرنے تك یورپین تاریخ پر اثر كو دریافت كریں |
|
|
|
|
|
|
|
|