ڈسکليمر

اس ویب سائٹ تك رسائی حاصل كرنے یا استعمال كرنے سے آپ درج ذیل شرائط و ضوابط كے پابند ہوں گے- جو كہ پاكستان موبائل كمیونیكیشن لمیٹڈ ( موبی لنك) كی عائد كردہ ہیں

  • آپ تسلیم كرتے ہیں كہ موبی لنك كی استعمال كردہ تمام سروس ٹریڈ ماركس اور ٹریڈ نیمز( مجموعی طور پرماركس) بشمول موبی لنك ، موبی لنك ، موبی لنك كنیكٹ ، موبی لنك - جی - ایس- ایم ، موبی لنك كلب 300 ، جاز ، جاز پاور ٹولز ، اسك سٹار وغیرہ موبی لنك كی خصوصی ملكیت ہیں اور موبی لنك كی ماہ قبل تحریری اجازت كے بغیر كسی بھی مارك كو استعمال نہیں كرسكتے
  • اس ویب سائٹ كے مواد كی تشكیل موبی لنك نے كی ہے یا كہ زیرہدایت كی گئ ہے- مواد كے سلسلے میں تمام كاپی رائٹس موبی لنك كے زیراختیار ہيں - آپ موبی لنك كی تحریری اجازت كے بغیر وہی كاپی یا اس كو دوبارہ پیش نہیں كرسكتے
  • موبی لنك اس بات كی ترجمانی یا ضمانت نہیں دیتاكہ یہ ویب سائٹ مخصوص مقاصد كے لئے نقائص سے پاك یا نہایت مناسب ہے - موبی لنك اس شخص كا ذمہ دارنہیں ہوگا جومحض اس طرح كے مواد كے بھروسے كوئی نقصان اٹھائے گا-موبی لنك اس طرح كے كسی مواد كا ذمہ دار نہیں ہوگا جو اس ویب سائٹ كے ذریعے حاصل كیا جائےگا-
  • اگر آپ كا PC جدید ٹیكنالوجی كے مطابق نہیں ہوگا تو كچھ معلومات یا خدمات جن كا یہاں ذكر كیا گیا ہے وہ آپ حاصل نہیں كرسكیں گے
  • آپ كی جمع كروائی گئی كوئی معلومات (بشمول كوئی بھی ذاتی معلومات) استعمال كی جاسكتی ہے یا موبی لنك كسی بھی شكل میں اس كی اپنی مكمل صوابدید پر اشاعت كرواسكتی ہے- بشمول آپ كے ویب سائٹ كے استعمال میں مدد فراہم كرنا اور پیغام/ معلومات بھیجنا - آپ كو اس بات كی ذمہ داری لینی ہوگی كہ معلومات درست ہوگی اور آپ معلومات كے غلط ہونے كی صورت میں موبی لنك كو كسی بھی نقصان ، قیمت وغیرہ كی ذمہ داری لیں گے
  • اگر موبی لنك اس ویب سائٹ كے ذریعے لین دین كے امر میں نقصان اٹھاتی ہے ( بشمول كریڈٹ كارڈ مگر اس تك محدود نہیں) موبی لنك كو یہ حق حاصل ہے كہ وہ آپ كی طرف سےجرمانہ ادا كرے اور آپ اور موبی لنك كو اس طرح كے نقصان سے محفوظ ركھے
  • كوئی بھی شخص جو كہ اس ویب سائٹ كے ذریعے پریشانی ، بدنامی یا دیگر قانونی جرائم كرنے كا مرتكب ہوگا تووہ موبی لنك اور اس كے صارفین كے سامنے جوابدہ ہوگا( خواہ معاملہ كوئی بھی ہو) اگرچہ كسی بھی معاملے میں موبی لنك اس طرح كی پریشانی ، تكلیف یابدنامی یا دیگر قانونی جرائم كا ذمہ دار نہیں ہوگا-
  • موبی لنك كسی بھی ایسے نقصان وغیرہ كا ذمہ دار نہیں ہوگا ( خواہ وہ بل واسطہ ہو یا بلا واسطہ) جو كہ كسی شخص كے ذریعے اس معاملے میں عائد كیا گیا ہو (i) كوئی بھی چیز جو كہ اس ویب سائٹ میں شامل ہے یا اس ویب سائٹ كے ذریعے حاصل كی گئی ہے- (ii) یہ كریڈٹ كارڈ ٹرانزیكشن یاايس ايم ايس(iii) چیٹ (iv) موبی لنك كی جانب سے فراہم كردہ كوئی بھی سروس -
  • موبی لنك بغیر نوٹس كے كسی بھی وقت اس ویب سائٹ كو ختم كرنے كا حق محفوظ ركھتی ہے اور اس طرح سے ان شرائط و ضوابط میں تبدیلی بھی كرسكتی ہے -
Difficulty in reading, click here