|
|
|
- بلنگ ، انجينئرنگ ڈيپارٹمنٹ اور كسٹمر سروس كنيكٹ سينٹر كے لئے آئ-ايس-او 9002 كوالٹى مينجمنٹ سسٹم سرٹيفيكيٹس
- پرى پيڈ پليٹ فارم كے ليے سيمنز كى جانب سے مكمل انٹيلى جنٹ نيٹ ورك پليٹ فارم كى تنصيب
- پاكستان كا سب سے بڑا كال سينٹر، جو صارفين كو 24 گھنٹے معاونت فراھم كرتا ھے
- موٹروے ايم-ٹو پر كوريج فراھم كرنے والى واحد پاكستانى سيلولر كمپنى
- دنيا بھر كے 120 سے زائد ممالك ميں صارفين كو حقيقى انٹرنيشنل رومنگ سروس كى فراھمى كے ليے 300 انٹرنيشنل نيٹ ورك آپريٹرز كے ساتھ دو طرفہ رومنگ كے معاھدے
-
جی پی آر ايس اور بليک بيری رومنگ سروسز مہيا کرنے والے پاکستان کے پہلے موبائيل آپريٹرز
- موبى لنك جى ايس ايم شارٹ ميسيج سروس سينٹركى بدولت وہيكل ٹريكنگ اور فليٹ مينجمنٹ سروسز كى دستيابى ، جو پى ٹى اے كے لائسنس كى حامل ٹريكر(پرائيويٹ) لميٹڈ ، سى- ٹريكركے برانڈ نام سے فراھم كررھى ھے - ٹريكرفى الحال كراچى سے ھى كام كررھے ہيں ليكن جلد ہی سہولت ان علاقوں ميں بھى فراھم ھوں گى جہاں جى ايس ايم كوريج دستياب ھے
|
|
|
|